ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ، ٹرمپ انتظامیہ دوبارہ جائزہ لے گی

ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ، ٹرمپ انتظامیہ دوبارہ جائزہ لے گی

Wed, 19 Apr 2017 20:45:45    S.O. News Service

نیویارک،19اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف ختم کی گئی پابندیوں کا از سر نو جائزہ لے گی۔ ایران کے ساتھ ہونے والے چھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کے بعد تہران حکومت کے خلاف عائد کردہ متعدد امریکی پابندیاں ختم کر دی گئی تھیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اب یہ جائزہ لیا جائے گا کہ آیا ختم کی جانے والی پابندیاں واقعی امریکا کے ’قومی مفاد‘ میں تھیں۔


Share: